روہی نیوز

ہمارے بارے میں

روہی نیوز ایک آزاد اردو نیوز ادارہ ہے جو پاکستان کے ہر شہر اور شمالی علاقوں سے خبریں پہنچاتا ہے۔ ہمارا اصول سادہ ہے: پہلے تصدیق، پھر اشاعت۔

ہماری ترجیحات

  • مقامی رپورٹنگ — لاہور سے سکردو تک
  • تصدیق شدہ معلومات اور واضح ذرائع
  • اردو میں معیاری صحافت