پاک بھارت جنگ کے دوران 11طیارے گرائے گئے، تمام جنگیں رکوانا میرے لیے اعزاز ہے، صدر ٹرمپ
ٹرمپ نے دعویٰ کیا کہ پاک بھارت جنگ کے دوران 11طیارے گرائے گئے، جنگیں رکوانے کیلئے اقوام متحدہ نے مدد نہیں کی، تمام جنگیں رکوانا میرے لیے اعزاز ہے۔