روہی نیوز

تصحیح پالیسی

غلطی ہو جائے تو ہم اسے چھپاتے نہیں۔ ہر تصحیح متعلقہ خبر کے نیچے تاریخ کے ساتھ شائع ہوتی ہے۔

کوئی غلطی نظر آئے تو corrections@rohinews.test پر لکھیں۔