روہی نیوز

ٹیکنالوجی

واٹس ایپ کی کور فوٹو سے متعلق فیچر متعارف کرانے کی تیاری!

انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے اپنے صارفین کے لیے ایک نیا اور دلچسپ فیچر متعارف کرانے کی تیاری کر لی ہے، جس کے تحت اب عام صارفین بھی اپنے ذاتی پروفائل پر کور فوٹو لگا سکیں گے۔ اس سے قبل یہ سہولت صرف واٹس ایپ بزنس اکاؤنٹس تک محدود تھی۔

علی حیدر

آرگینک سولر سیلز کو زیادہ مؤثر اور پائیدار بنانے کے لیے نئی ٹیکنالوجی تیار

چینی سائنس دانوں نے آرگینک سولر سیلز کو زیادہ مؤثر اور مستحکم بنانے کے لیے ایک نئی تکنیک تیار کرلی ہے جس سے شمسی توانائی کی اس ٹیکنالوجی کو بڑے پیمانے پر تجارتی استعمال میں لانے میں مدد مل سکتی ہے۔

علی حیدر