نیوزی لینڈ کے آل راؤنڈر گلین فلپس نے کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردی
نیوزی لینڈ کے جارح مزاج آل راؤنڈر گلین فلپس نے بھارت کے خلاف 5 میچز پر مشتمل ٹی 20 سیریز میں غیر معمولی بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے دو عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیے۔
نیوزی لینڈ کے جارح مزاج آل راؤنڈر گلین فلپس نے بھارت کے خلاف 5 میچز پر مشتمل ٹی 20 سیریز میں غیر معمولی بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے دو عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیے۔
سہ ملکی ٹورنامنٹ کے فائنل میں شاندار فتح پر پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے پوری ٹیم کو شاباش دیتے ہوئے امید ظاہر کی کہ فتح کا سلسلہ ایسے ہی جاری رہے گا۔
پاکستان نے سری لنکا کو شکست دے کر سہ ملکی ون ڈے سیریز کا فائنل جیتنے کے ساتھ کئی اہم ریکارڈز بھی اپنے نام کر لیے۔
لاہور: قومی ٹیم کے اوپنر فخر زمان نے سہ ملکی ون ڈے سیریز کے فائنل میں سری لنکا کے خلاف شاندار سنچری بناکر سابق کپتان اور مایہ ناز بلے باز سعید انور کا ریکارڈ برابر کردیا۔
پاکستان اور سری لنکا آج سہ ملکی سیریز کے فائنل میں مدمقابل ہیں۔
پاکستان اور سری لنکا آج سہ ملکی سیریز کے فائنل میں مدمقابل آئیں گے۔
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے بارہویں ایڈیشن کے لیے ریٹینشنز کی آخری تاریخ 13 جنوری 2027 مقرر کر دی گئی۔
اے سی سی مینز انڈر 19 ایشیا کپ میں شرکت کے لیے دفاعی چیمپئن پاکستان ٹیم عمان پہنچ گئی۔
آسٹریلیا کے مایہ ناز بلے باز مارنس لبوشین جنوبی افریقا کے خلاف فیصلہ کن ٹیسٹ میں ایک بار پھر ناکام ہوگئے جس کے بعد ٹیم میں ان کی جگہ برقرار رہنے پر سوالات اٹھنے لگے ہیں۔
آئی سی سی نے قومی کرکٹر حارث رؤف پر جرمانہ عائد کردیا۔ آئی سی سی کے مطابق حارث رؤف پر سہ ملکی سیریز میں پاکستان اور انگلینڈ کے میچ میں کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی پر جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔
سری لنکا کے اسٹار بیٹر پتھم نسانکا انجری سے مکمل صحت یاب نہ ہونے کے باعث پاکستان کے خلاف آئندہ دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز سے باہر ہوگئے۔
قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مائیک ہیسن کے والد نے بھی قذافی اسٹیڈیم میں پاکستان انگلینڈ کا میچ دیکھا۔