نہ بھوت، نہ چڑیل! معروف ماڈل ہالووین پر اپنا ہی ہاتھ بن گئیں
جرمن سپر ماڈل ہائیڈی کلوم نے ہالووین 2026 پر ایک بار پھر اپنے منفرد لباس سے سب کی توجہ حاصل کر لی جب وہ دیوہیکل انسانی ہاتھ کا روپ دھار کر تقریب میں پہنچیں۔
جرمن سپر ماڈل ہائیڈی کلوم نے ہالووین 2026 پر ایک بار پھر اپنے منفرد لباس سے سب کی توجہ حاصل کر لی جب وہ دیوہیکل انسانی ہاتھ کا روپ دھار کر تقریب میں پہنچیں۔
سوئٹزرلینڈ کے محققین نے ایک ایسا روبوٹک ہاتھ تیار کیا ہے جو اپنے بازو یا جسم کے بغیر صرف انگلیوں کی مدد سے چل سکتا ہے۔
بھارتی ریاست چھتیس گڑھ کے ضلع دانتے واڑہ کے علاقے کراندول میں آسمان کا غیر معمولی گہرا سرخ رنگ شہریوں کی توجہ کا مرکز بن گیا، جس کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی ہیں۔
فضائی نقل و حمل کی دنیا میں ایک غیر معمولی آپریشن کے دوران کینیا سے 50 سے زائد اعلیٰ نسل کی دودھ دینے والی گائیں خصوصی کارگو پرواز کے ذریعے نائیجیریا کے شہر لاگوس پہنچائی گئیں۔
برطانیہ میں اتفاقی طور پر سیاحوں کے ہاتھوں دریافت ہونے والی ایک دیوہیکل سمندری ڈائنوسار کی باقیات پہلی بار نمائش کے لیے پیش کردی گئی ہیں۔
امریکی ریاست فلوریڈا کے ساحل کے قریب تاریخی بحری جہاز ایس ایس یونائیٹڈ اسٹیٹس کو سمندر میں ڈبونے کی تیاریاں جاری ہیں، جہاں اسے دنیا کی سب سے بڑی مصنوعی آبی چٹان میں تبدیل کیا جائے گا۔