حکومت کا پیٹرول مہنگا کرنے، ڈیزل کی قیمت میں اضافے کا اعلان
حکومت نے پیٹرول مہنگا کرنے اور ڈیزل کی قیمت میں اضافے کا اعلان کردیا۔
ایگزیکٹو سوشل میڈیا
حکومت نے پیٹرول مہنگا کرنے اور ڈیزل کی قیمت میں اضافے کا اعلان کردیا۔
حکومت نے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت برقرار رکھی ہے جب کہ ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا گیا ہے۔
امریکی ریاست نیواڈا کے شہر لاس ویگاس سے نیو جرسی کے لیے روانہ ہونے والی یونائیٹڈ ایئرلائنز کی پرواز یو اے 1681 کو ہائی جیکنگ کے شبہ پر واپس اتار لیا گیا۔
زلزلے کے نتیجے میں کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی
قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مائیک ہیسن کے والد نے بھی قذافی اسٹیڈیم میں پاکستان انگلینڈ کا میچ دیکھا۔
پولیس رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ شوٹرز بالی وڈ اداکار ٹائیگر شروف سے پہلے سپر اسٹار عامر خان کو ٹارگٹ کرنے کا ارادہ رکھتے تھے۔
ٹرمپ نے دعویٰ کیا کہ پاک بھارت جنگ کے دوران 11طیارے گرائے گئے، جنگیں رکوانے کیلئے اقوام متحدہ نے مدد نہیں کی، تمام جنگیں رکوانا میرے لیے اعزاز ہے۔
ملتان میں شوہر اور بچوں کے ساتھ سفر کرنے والی خاتون کا مبینہ زیادتی کا دعویٰ جھوٹا ثابت ہوا، پولیس کے مطابق میاں بیوی نے رقم لےکر جھوٹا مقدمہ درج کرایا تھا۔
مشرق وسطیٰ میں آئل تنصیبات کو مزید نقصان پہنچا تو پیٹرول 150 ڈالر فی بیرل تک جا سکتا ہے
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 2500 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد فی تولہ سونا 4لاکھ 22 ہزار 36 روپے کا ہوگیا ہے۔
دریائے نیلم میں گاڑی گرنے سے 4 بچے جاں بحق ہوگئے۔
15 اکتوبر کو جاری کی رپورٹ میں کمیشن نے موت کو 'قتل' قرار دیتے ہوئے معاملے کی تحقیقات کے لیے جے آئی ٹی تشکیل دینے کی سفارش کی تھی۔