روہی نیوز
ي

يٰسٓ

ایگزیکٹو سوشل میڈیا

يٰسٓ کی خبریں

خیبرپختونخوا میں کسی سیاسی جماعت کی اختیارات میں شراکت نہیں: طارق فضل

اسلام آباد وفاقی وزیرپارلیمانی امور طارق فضل چوہدری نے کہا ہےکہ خیبرپختونخوا میں کسی سیاسی جماعت کی اختیارات میں شراکت نہیں ہے۔ قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے طارق فضل چوہدری نے کہا کہ اپوزیشن کی جانب سے انتشار اور بے امنی پھیلانے کی باتیں کی گئیں، مذاکرات میں اپوزیشن کاوفد بے اختیار تھا۔

يٰسٓ

بریکنگ نیوز پاکستان

وہ ملک جہاں کی حکومت نے 25 ہزار سرکاری ملازمتوں کی جگہ اے آئی کو دینے کا فیصلہ کرلیا

ویسے تو آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی کے باعث دنیا بھر میں متعدد نجی کمپنیوں میں کام کرنے والے افراد ملازمتوں سے محروم ہوئے ہیں۔ مگر اب سرکاری ملازمین بھی اس ٹیکنالوجی کے باعث اپنی نوکریوں سے محروم ہونے والے ہیں۔ جی ہاں واقعی ایک ملک کی حکومت نے ہزاروں ملازمتوں کو ختم کرکے اس کی جگہ اے آئی کو دینے کا اعلان کیا ہے۔ نیدرلینڈز کی حکومت نے 2035 تک 25 ہزار سرکاری ملازمتوں کو ختم کرنے کے منصوبوں کا اعلان کیا ہے جس سے ساڑھے 3 ارب یورو کی بچت ہوسکے گی۔

يٰسٓ

بھارت کے مشہور کرائم شو سی آئی ڈی کے خالق 77 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

بھارت کی مشہور کرائم سیریز 'سی آئی ڈی' کے خالق برجیندر پال سنگھ انتقال کرگئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق پروڈیوسر و ہدایت کار بی پی سنگھ منگل کی صبح دل کا دورہ پڑنے سے 77 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔

يٰسٓ

بریکنگ نیوز

امریکا سےجنگ بندی میں تمام محاذوں پر لڑائی مکمل بند ہونا ضروری ہے، عباس عراقچی

ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی کا کہنا ہے کہ امریکا کے ساتھ جنگ بندی میں تمام محاذوں پر لڑائی مکمل بند ہونی ضروری ہے، پاکستان اور قطر کی ثالثی میں امریکا کے ساتھ ہونے والے تمام مذاکرات میں یہ معاملہ اٹھایا گیا ہے۔

يٰسٓ