پی آئی اے کا پہلا جدید بوئنگ ڈریم لائنر طیارہ پاکستان پہنچ گیا
قومی ایئر لائن (پی آئی اے) کا پہلا بوئنگ 787-9 ڈریم لائنر طیارہ پاکستان پہنچ گیا۔
ہر لمحے کی تازہ ترین خبریں — شہر بہ شہر۔
قومی ایئر لائن (پی آئی اے) کا پہلا بوئنگ 787-9 ڈریم لائنر طیارہ پاکستان پہنچ گیا۔
گوجرانوالہ میں شہر کے مختلف علاقوں میں تین پولیس مقابلوں کے دوران کمسن بچیوں سے جنسی زیادتی کے مقدمات میں ملوث ملزم اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہوگیا، جبکہ دو ملزمان کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا۔
سہ ملکی ٹورنامنٹ کے فائنل میں شاندار فتح پر پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے پوری ٹیم کو شاباش دیتے ہوئے امید ظاہر کی کہ فتح کا سلسلہ ایسے ہی جاری رہے گا۔
حکومت کی جانب سے ایل پی جی کی قیمتوں کے تعین کے لیے نیا فارمولا متعارف کرانے کے خلاف ایل پی جی ایسوسی ایشنز نے ملک گیر ہڑتال کا اعلان کردیا ہے۔
وزیراعظم شہباز شریف کی پاکستان کو بین الحکومتی گروپ آف ٹوئنٹی فور (G-24) کی چیئرمین شپ ملنے پر اظہار مسرت کیا اور اسے عالمی اقتصادی منظرنامے پر پاکستان کے مؤثر کردار کے اعتراف کا اہم سفارتی سنگِ میل قرار دیا۔
ایران اور امریکا کے درمیان جاری جنگ کے دوران مشرقِ وسطیٰ میں امریکی فوجی اڈوں کو پہنچنے والے بڑے پیمانے کے نقصان نے واشنگٹن کے لیے اربوں ڈالر کا اضافی مالی بوجھ پیدا کردیا ہے۔
پاکستان نے سری لنکا کو شکست دے کر سہ ملکی ون ڈے سیریز کا فائنل جیتنے کے ساتھ کئی اہم ریکارڈز بھی اپنے نام کر لیے۔
لاہور: قومی ٹیم کے اوپنر فخر زمان نے سہ ملکی ون ڈے سیریز کے فائنل میں سری لنکا کے خلاف شاندار سنچری بناکر سابق کپتان اور مایہ ناز بلے باز سعید انور کا ریکارڈ برابر کردیا۔
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہےکہ جنگیں پہلے بھی ہوئیں لیکن کوئی نہ کوئی ابہام رہ جاتا تھا مگر یہ پہلی جنگ تھی بھارت کے ساتھ جس میں کوئی ابہام نہیں اور بھارت نے خود تسلیم کیا ، ان کی فوج نے تسلیم کیا، یہ پاکستان کے لیے بہت بڑا اعزاز ہے۔
امریکا میں وفاقی عدالت نے چین کی وزارتِ ریاستی سلامتی کے لیے خفیہ انٹیلی جنس سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے اعتراف پر دو چینی شہریوں لیرن “ریان” لائی، اور یوانس چن کو 30،30 ماہ قید کی سزا سنادی ہے۔
پاکستان اور سری لنکا آج سہ ملکی سیریز کے فائنل میں مدمقابل ہیں۔
اسلام آباد ہائیکورٹ نے مقدمے سے بری ہونے پر کریکٹر سرٹیفکیٹ بنوانے والے شہریوں کے لیے خوشخبری سنادی۔