روہی نیوز

تازہ ترین

ہر لمحے کی تازہ ترین خبریں — شہر بہ شہر۔

شاہ ویر کادوانی کی نئی تصاویر دیکھ کر صارفین کو ارجن کپور یاد آگئے، دلچسپ تبصرے کر ڈالے

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے ابھرتے ہوئے اداکار شاہ ویر کادوانی اپنے نئے ڈرامے کی ساتھی اداکارہ عینا آصف کے ساتھ تصاویر شیئر کرنے پر پھر سوشل میڈیا صارفین کی ٹرولنگ کا نشانہ بن گئے۔

علی حیدر

بریکنگ نیوز پاکستان

وہ ملک جہاں کی حکومت نے 25 ہزار سرکاری ملازمتوں کی جگہ اے آئی کو دینے کا فیصلہ کرلیا

ویسے تو آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی کے باعث دنیا بھر میں متعدد نجی کمپنیوں میں کام کرنے والے افراد ملازمتوں سے محروم ہوئے ہیں۔ مگر اب سرکاری ملازمین بھی اس ٹیکنالوجی کے باعث اپنی نوکریوں سے محروم ہونے والے ہیں۔ جی ہاں واقعی ایک ملک کی حکومت نے ہزاروں ملازمتوں کو ختم کرکے اس کی جگہ اے آئی کو دینے کا اعلان کیا ہے۔ نیدرلینڈز کی حکومت نے 2035 تک 25 ہزار سرکاری ملازمتوں کو ختم کرنے کے منصوبوں کا اعلان کیا ہے جس سے ساڑھے 3 ارب یورو کی بچت ہوسکے گی۔

يٰسٓ

بریکنگ نیوز

ٹرمپ کا ووٹر فراڈ کی اطلاع دینے والوں کے لیے 10 لاکھ ڈالر انعام کا اعلان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ جو شخص ماضی کے انتخابات یا آئندہ 2026 کے وسط مدتی انتخابات میں ووٹر فراڈ کی ایسی اطلاع دے گا جس کے نتیجے میں ملزم کی گرفتاری اور سزا ہو، اسے 10 لاکھ ڈالر انعام دیا جائے گا۔

علی حیدر