کراچی کے شہری سب سے زیادہ مہنگا آٹا خریدنے پر مجبور، 20 کلو آٹا 3ہزار 540 روپے میں فروخت
راچی کے شہری بدستور ملک میں سب سے زیادہ مہنگا آٹا خریدنے پر مجبور ہوگئے ہیں۔
تازہ ترین
راچی کے شہری بدستور ملک میں سب سے زیادہ مہنگا آٹا خریدنے پر مجبور ہوگئے ہیں۔
وزیراعظم شہباز شریف دسمبر کے پہلے میں ہفتے روس کا سرکاری دورہ کریں گے۔
سہیل آفریدی کے خلاف اربوں کی کرپشن کے شواہد حاصل کرلیے گئے۔
ڈی جی آئی ایس پی آر احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ مکہ دفاعی معاہدے میں نئے ممالک کی شمولیت کی گنجائش موجود ہے۔
حکومت نے پیٹرول مہنگا کرنے اور ڈیزل کی قیمت میں اضافے کا اعلان کردیا۔
وفاقی وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چودھری نے کہا کہ کمیٹی کے اراکین کے ناموں کو حتمی شکل دینے کا عمل ابھی باقی ہے، قومی اسمبلی میں جب موشن پیش کی گئی تو تحریک انصاف نے اس کی مخالفت نہیں کی۔
بلوچستان میں سکیورٹی فورسز نے بروقت مؤثر کارروائی کرتے ہوئے فتنہ الہندوستان کے ڈرون حملے کی کوشش ناکام بنا دی۔
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے بارہویں ایڈیشن کے لیے ریٹینشنز کی آخری تاریخ 13 جنوری 2027 مقرر کر دی گئی۔
راولپنڈی: تھانہ گوجر خان کے علاقے قاضیاں میں محلے دار شادی شدہ شخص نے 14 سالہ بچی کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔
اسلام آباد: وزیرِ اعظم نے ائیرپورٹس پر بین الاقوامی معیار کو مد نظر رکھ کر سہولیات مزید بہتر بنانے کی ہدایت کرتے ہوئے لاہور اور کراچی ایئرپورٹس کی ماسٹر پلانز کے تحت توسیع کی منظوری دے دی۔
اے سی سی مینز انڈر 19 ایشیا کپ میں شرکت کے لیے دفاعی چیمپئن پاکستان ٹیم عمان پہنچ گئی۔
سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3 کے تحت فتنۃ الہندوستان کے خلاف بھرپور کارروائیاں جاری ہیں۔