لاہور؛ ٹرین حادثے اور دیگر واقعات میں خاتون سمیت 4 افراد جاں بحق
لاہو کے مختلف علاقوں میں ٹرین حادثے اور دیگر واقعات میں خاتون سمیت چار افراد جاں بحق ہوگئے۔
پاکستان اور دنیا کی تازہ ترین خبریں، سیاست، واقعات اور تجزیے۔
لاہو کے مختلف علاقوں میں ٹرین حادثے اور دیگر واقعات میں خاتون سمیت چار افراد جاں بحق ہوگئے۔
شام نے مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے میں شمولیت کے امکان پر باضابطہ بات چیت شروع ہونے کی تصدیق کردی ہے۔
معروف فیشن ڈیزائنر پریشے عدنان نے کہا ہے کہ نوجوان نسل کو مالی طور پر غیر ذمہ دار قرار دینا درست نہیں کیونکہ مہنگائی اور کم آمدنی نے ان کے لیے گھر اور گاڑی خریدنا مشکل بنا دیا ہے۔
قومی ایئر لائن (پی آئی اے) کا پہلا بوئنگ 787-9 ڈریم لائنر طیارہ پاکستان پہنچ گیا۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس کی ایک یا دو جوہری تنصیبات اب بھی امریکی کارروائی کی زد میں آنے سے باقی ہیں اور ضرورت پڑنے پر انہیں صرف 10 منٹ میں نشانہ بنایا جا سکتا ہے۔
گوجرانوالہ میں شہر کے مختلف علاقوں میں تین پولیس مقابلوں کے دوران کمسن بچیوں سے جنسی زیادتی کے مقدمات میں ملوث ملزم اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہوگیا، جبکہ دو ملزمان کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا۔
سہ ملکی ٹورنامنٹ کے فائنل میں شاندار فتح پر پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے پوری ٹیم کو شاباش دیتے ہوئے امید ظاہر کی کہ فتح کا سلسلہ ایسے ہی جاری رہے گا۔
حکومت کی جانب سے ایل پی جی کی قیمتوں کے تعین کے لیے نیا فارمولا متعارف کرانے کے خلاف ایل پی جی ایسوسی ایشنز نے ملک گیر ہڑتال کا اعلان کردیا ہے۔
وزیراعظم شہباز شریف کی پاکستان کو بین الحکومتی گروپ آف ٹوئنٹی فور (G-24) کی چیئرمین شپ ملنے پر اظہار مسرت کیا اور اسے عالمی اقتصادی منظرنامے پر پاکستان کے مؤثر کردار کے اعتراف کا اہم سفارتی سنگِ میل قرار دیا۔
ایران اور امریکا کے درمیان جاری جنگ کے دوران مشرقِ وسطیٰ میں امریکی فوجی اڈوں کو پہنچنے والے بڑے پیمانے کے نقصان نے واشنگٹن کے لیے اربوں ڈالر کا اضافی مالی بوجھ پیدا کردیا ہے۔
پاکستان نے سری لنکا کو شکست دے کر سہ ملکی ون ڈے سیریز کا فائنل جیتنے کے ساتھ کئی اہم ریکارڈز بھی اپنے نام کر لیے۔
لاہور: قومی ٹیم کے اوپنر فخر زمان نے سہ ملکی ون ڈے سیریز کے فائنل میں سری لنکا کے خلاف شاندار سنچری بناکر سابق کپتان اور مایہ ناز بلے باز سعید انور کا ریکارڈ برابر کردیا۔