مکہ معاہدے کے اعلیٰ حکام ایرانی قیادت سے ملاقات کیلئے آج تہران کا دورہ کریں گے
سعودی عرب، ترکیہ اور پاکستان کے اعلیٰ حکام آج 26 اکتوبر 2026ء کو تہران میں ایرانی حکام سے ملاقات کرنے والے ہیں۔
پاکستان اور دنیا کی تازہ ترین خبریں، سیاست، واقعات اور تجزیے۔
سعودی عرب، ترکیہ اور پاکستان کے اعلیٰ حکام آج 26 اکتوبر 2026ء کو تہران میں ایرانی حکام سے ملاقات کرنے والے ہیں۔
خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیےگئے ہیں۔
ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی کا کہنا ہے کہ امریکا کے ساتھ جنگ بندی میں تمام محاذوں پر لڑائی مکمل بند ہونی ضروری ہے، پاکستان اور قطر کی ثالثی میں امریکا کے ساتھ ہونے والے تمام مذاکرات میں یہ معاملہ اٹھایا گیا ہے۔
ملتان میں شوہر اور بچوں کے ساتھ سفر کرنے والی خاتون کا مبینہ زیادتی کا دعویٰ جھوٹا ثابت ہوا، پولیس کے مطابق میاں بیوی نے رقم لےکر جھوٹا مقدمہ درج کرایا تھا۔
مشرق وسطیٰ میں آئل تنصیبات کو مزید نقصان پہنچا تو پیٹرول 150 ڈالر فی بیرل تک جا سکتا ہے
مقبوضہ کشمیر کے سابق وزیراعلیٰ اور نیشنل کانفرنس کے سربراہ فاروق عبداللہ نےکہا ہے کہ پاکستان ہر موقع پرکشمیریوں کے ساتھ کھڑا ہے، پاکستان کشمیریوں کی حفاظت کر رہا ہے۔
دریائے نیلم میں گاڑی گرنے سے 4 بچے جاں بحق ہوگئے۔
15 اکتوبر کو جاری کی رپورٹ میں کمیشن نے موت کو 'قتل' قرار دیتے ہوئے معاملے کی تحقیقات کے لیے جے آئی ٹی تشکیل دینے کی سفارش کی تھی۔