روہی نیوز

خبریں

پاکستان اور دنیا کی تازہ ترین خبریں، سیاست، واقعات اور تجزیے۔

وزیراعظم نے پیٹرول پر ریلیف نہ دینے والے پمپس کے خلاف کارروائی کی ہدایت کردی

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے پیٹرول پر ریلیف نہ دینے والے پمپس کے خلاف کارروائی کی ہدایت کردی۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب میں وزیراعظم نے کہا کہ کچھ پیٹرول پمپس سے عوام کو ریلیف نہ دینے کی شکایات ملی ہیں، وزیرپیٹرولیم ان پمپوں کے خلاف کارروائی کریں تاکہ انہیں چھٹی کا دودھ یاد آجائے۔

يٰسٓ

بریکنگ نیوز پاکستان

امریکی وسط مدتی انتخابات: مختلف ریاستوں میں پولنگ کا وقت ختم ہونےکے بعد ووٹوں کی گنتی جاری، ابتدائی نتائج میں ڈیموکریٹس کا پلڑا بھاری

امریکی ریاستوں ورمونٹ، ورجینیا، جنوبی کیرولائنا، جورجیا، فلوریڈا، الینوائے، الاباما سمیت مختلف ریاستوں کےکئی علاقوں میں پولنگ کا وقت ختم ہوگیا، انڈیانا اور کینٹکی کے بعض علاقوں میں بھی پولنگ کا وقت ختم ہونےکے بعد ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق اہم مقابلوں کے ابتدائی نتائج کے مطابق ڈیموکریٹ امیدواروں کو سبقت حاصل ہے ۔

يٰسٓ

بریکنگ نیوز پاکستان

ٹرمپ نے مڈٹرم الیکشن میں شکست تسلیم کرلی، ایران جنگ کو وجہ قرار دیدیا

امریکی صدر ٹرمپ نے مڈ ٹرم الیکشن کے نتائج تسلیم کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ امریکا میں وسط مدتی انتخابات کے نتائج کا آنے کا سلسلہ جاری ہے اور ابتدائی نتائج کے مطابق ڈیموکریٹ امیدواروں کو سبقت حاصل ہے جب کہ ریپبلکنز پیچھے ہیں۔

يٰسٓ

واٹس ایپ کی کور فوٹو سے متعلق فیچر متعارف کرانے کی تیاری!

انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے اپنے صارفین کے لیے ایک نیا اور دلچسپ فیچر متعارف کرانے کی تیاری کر لی ہے، جس کے تحت اب عام صارفین بھی اپنے ذاتی پروفائل پر کور فوٹو لگا سکیں گے۔ اس سے قبل یہ سہولت صرف واٹس ایپ بزنس اکاؤنٹس تک محدود تھی۔

علی حیدر

بریکنگ نیوز پاکستان

دہشت گردی کے سہولت کاروں میں خیبرپختونخوا کی نااہل اور لاتعلق حکومت بھی تھی، ڈی جی آئی ایس پی آر

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کے ان سہولت کاروں میں سے ایک خیبر پختونخوا میں نااہل اور لاتعلق حکومت بھی تھی، صوبے میں ایک سہ

علی حیدر