روہی نیوز

دنیا

ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای نے جنگ کے دوران معاشی استحکام اور قومی اتحاد کو اہم قرار دے دیا

ایران کے سپریم لیڈر سید مجتبیٰ حسینی خامنہ ای نے امریکا اور اسرائیل کے ساتھ جنگ کے دوران معاشی استحکام، عوامی فلاح، قومی اتحاد، پائیدار سکیورٹی اور ملکی مفادات کے تحفظ کو اہم ترجیحات قرار دیا ہے۔

علی حیدر

بھارت کے مشہور کرائم شو سی آئی ڈی کے خالق 77 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

بھارت کی مشہور کرائم سیریز 'سی آئی ڈی' کے خالق برجیندر پال سنگھ انتقال کرگئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق پروڈیوسر و ہدایت کار بی پی سنگھ منگل کی صبح دل کا دورہ پڑنے سے 77 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔

يٰسٓ

بریکنگ نیوز

ٹرمپ کا ووٹر فراڈ کی اطلاع دینے والوں کے لیے 10 لاکھ ڈالر انعام کا اعلان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ جو شخص ماضی کے انتخابات یا آئندہ 2026 کے وسط مدتی انتخابات میں ووٹر فراڈ کی ایسی اطلاع دے گا جس کے نتیجے میں ملزم کی گرفتاری اور سزا ہو، اسے 10 لاکھ ڈالر انعام دیا جائے گا۔

علی حیدر