اداکار احسن خان کے گانے کی ویڈیو نے مداحوں کو حیران کردیا
پاکستان شوبز انڈسٹری کے نامور اداکار احسن خان نے گانا گا کر اپنے مداحوں کو حیران کردیا۔
سوشل میڈیا
پاکستان شوبز انڈسٹری کے نامور اداکار احسن خان نے گانا گا کر اپنے مداحوں کو حیران کردیا۔
چینی سائنس دانوں نے نظامِ شمسی سے باہر تین ایسے سیارے دریافت کیے ہیں جو اپنے ستاروں کے ریڈ جائنٹ بننے کے باوجود تباہی سے بچ گئے۔
سائنس دانوں نے پہلی بار ایک انسانی مریض کو مصنوعی ذہانت (اے آئی) کی مدد سے تیار کیا گیا وائرس دیا ہے جس کا مقصد ایسے بیکٹیریا کے انفیکشن کا علاج کرنا ہے جن پر اینٹی بائیوٹکس بے اثر ہوچکی ہیں۔
ہالی ووڈ کی معروف اداکارہ مارگریٹ کوالی اور 14 مرتبہ گریمی ایوارڈ جیتنے والے موسیقار جیک اینٹونوف نے تین سالہ ازدواجی زندگی کے بعد طلاق کے لیے عدالت سے رجوع کرلیا۔
پاکستان اور سری لنکا آج سہ ملکی سیریز کے فائنل میں مدمقابل آئیں گے۔
راچی کے شہری بدستور ملک میں سب سے زیادہ مہنگا آٹا خریدنے پر مجبور ہوگئے ہیں۔
وزیراعظم شہباز شریف دسمبر کے پہلے میں ہفتے روس کا سرکاری دورہ کریں گے۔
سہیل آفریدی کے خلاف اربوں کی کرپشن کے شواہد حاصل کرلیے گئے۔
ڈی جی آئی ایس پی آر احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ مکہ دفاعی معاہدے میں نئے ممالک کی شمولیت کی گنجائش موجود ہے۔
بھارتی ریاست چھتیس گڑھ کے ضلع دانتے واڑہ کے علاقے کراندول میں آسمان کا غیر معمولی گہرا سرخ رنگ شہریوں کی توجہ کا مرکز بن گیا، جس کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی ہیں۔
وفاقی وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چودھری نے کہا کہ کمیٹی کے اراکین کے ناموں کو حتمی شکل دینے کا عمل ابھی باقی ہے، قومی اسمبلی میں جب موشن پیش کی گئی تو تحریک انصاف نے اس کی مخالفت نہیں کی۔
ایران کے ایک رکن پارلیمنٹ محمود نبویان نے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ملک میں ایٹم بم تیار کرنے کی اجازت دیں۔