انڈر 19 ایشیا کپ: دفاعی چیمپئن پاکستان ٹیم عمان پہنچ گئی
اے سی سی مینز انڈر 19 ایشیا کپ میں شرکت کے لیے دفاعی چیمپئن پاکستان ٹیم عمان پہنچ گئی۔
سوشل میڈیا
اے سی سی مینز انڈر 19 ایشیا کپ میں شرکت کے لیے دفاعی چیمپئن پاکستان ٹیم عمان پہنچ گئی۔
آسٹریلیا کے مایہ ناز بلے باز مارنس لبوشین جنوبی افریقا کے خلاف فیصلہ کن ٹیسٹ میں ایک بار پھر ناکام ہوگئے جس کے بعد ٹیم میں ان کی جگہ برقرار رہنے پر سوالات اٹھنے لگے ہیں۔
پاکستانی اداکارہ حنا الطاف نے کراچی میں خواتین کی آزادی اور روزمرہ زندگی سے متعلق اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے شہر کو جیل قرار دے دیا۔
ایک نئی امریکی تحقیق کے مطابق روزانہ ورزش اور جسمانی سرگرمی ڈپریشن کے جینیاتی خطرے سے وابستہ علامات کی شدت کم کرنے میں مددگار ہوسکتی ہے۔
برطانیہ میں اتفاقی طور پر سیاحوں کے ہاتھوں دریافت ہونے والی ایک دیوہیکل سمندری ڈائنوسار کی باقیات پہلی بار نمائش کے لیے پیش کردی گئی ہیں۔
سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3 کے تحت فتنۃ الہندوستان کے خلاف بھرپور کارروائیاں جاری ہیں۔
پاکستانی نژاد امریکی اداکار فاران طاہر نے ایک بار پھر ہالی ووڈ میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منواتے ہوئے 18 سال بعد مارول کی دنیا میں واپسی کر لی۔
پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے ابھرتے ہوئے اداکار شاہ ویر کادوانی اپنے نئے ڈرامے کی ساتھی اداکارہ عینا آصف کے ساتھ تصاویر شیئر کرنے پر پھر سوشل میڈیا صارفین کی ٹرولنگ کا نشانہ بن گئے۔
امریکی ریاست فلوریڈا کے ساحل کے قریب تاریخی بحری جہاز ایس ایس یونائیٹڈ اسٹیٹس کو سمندر میں ڈبونے کی تیاریاں جاری ہیں، جہاں اسے دنیا کی سب سے بڑی مصنوعی آبی چٹان میں تبدیل کیا جائے گا۔
ایک نئی تحقیق میں کافی کے استعمال اور جسمانی چربی، پٹھوں اور میٹابولزم کے درمیان تعلق سامنے آیا ہے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ جو شخص ماضی کے انتخابات یا آئندہ 2026 کے وسط مدتی انتخابات میں ووٹر فراڈ کی ایسی اطلاع دے گا جس کے نتیجے میں ملزم کی گرفتاری اور سزا ہو، اسے 10 لاکھ ڈالر انعام دیا جائے گا۔
محکمہ صحت خیبرپختونخوا نے رپورٹ جاری کی جس میں خیبر پختونخوا میں ایم پاکس کے فعال کیسز کی تعداد 4 ہوگئی.