پاکستان میں ٹک ٹاک پر پابندی لگ گئی؟ اصل حقیقت جانیے
پاکستان میں مقبول ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک پر پابندی عائد کیے جانے کا مبینہ نوٹیفکیشن سوشل میڈیا پر گردش کر رہا ہے جس پر پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے وضاحت جاری کر دی ہے۔ وائرل نوٹیفکیشن میں کیا دعویٰ کیا گیا؟